نقصان خانگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ایسے حقوق کو شکست کرنا جو شخص کو محض بحیثیت شخصی حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسے حقوق کو شکست کرنا جو شخص کو محض بحیثیت شخصی حاصل ہو۔